PEW honours contribution of OGDCL officers to secure release of abducted colleagues

The Pakistan Economy Watch (PEW) on Thursday lauded the historic contribution of officers of Oil and Gas Development Company Limited (OGDCL) to get the abducted workfellows released.
It asked government to boost security of staff and installations serving in the troubled areas so that they can work with peace of mind. This is imperative for the development of this energy-starved nation.
Dr. Murtaza Mughal, President PEW said that Drilling Engineer Mr. Qamar Hussain Naqvi resident of Multan, Accountant of drilling rig Muhammad Arif and driver Muhammad Khan were kidnapped for ransom from Kohat while on duty in mid of April. 
The abductors demanded 30 million USD for the safe return of the captured souls. Later they agreed on 120 million rupees. On refusal, they granted consent to release them against a payment of Rs 50 million.
The top management of OGDCL, the largest listed company on the Karachi Stock Exchange, decided not to pay ransom what they say to discourage such incidents in future, said Dr. Murtaza Mughal.
Abductors frustrated with delay in payment and prolonged negotiations chopped the thumb of a snatched officer and sent its movie to his associates in Islamabad.
At this point, the officers association of OGDCL stepped in to save the life of colleagues. They initiated negotiations and hectic efforts following which the criminals agreed to release the abductees.
In few days, the kidnappers released remaining two officials who came back to their officers where a reception was hosted in their honour. The release of driver Muhammad Khan was secured earlier.
Speaking to OGDCL officers including President and General Secretary of the association, Dr. Mughal said that the gesture expressed by them was unusually and exemplary.

مثالی یکجہتی اور کمال حکمت کا مظاہرہ:
او جی ڈی سی ایل کے افسران نے اپنے ساتھیوں کو اغوا کاروں کے چنگل سے رہائی دلا دی

اسلام آباد(جولائی 09 ) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے آئل اینڈگیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے افسران نے ایثار، مثالی یکجہتی اور کمال حکمت کا مظاہرہ کرکے اپنے دو ساتھی افسران کو اغوا کاروں کے چنگل سے چھڑا لیا ہے جو ایک جرائتمندانہ اورمستحسن اقدام ہے۔انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شورش زدہ علاقوں میں خدمات سرانجام دینے والے اہلکاروں اور تنصیبات کی سیکورٹی کا مناسب انتظام کیا جائے تاکہ وہ دلجعی سے کام کر سکیں۔ ملک میں ویسے بھی توانائی کا بحران ہے۔انھوں نے کہا اپریل کے وسط میں ڈرلنگ انجینئیر قمر حسین نقوی، اکاﺅنٹنٹ محمد عارف اور ڈرائیور محمد خان کو کوہاٹ سے تاوان کی غرض سے اغوا کر لیا گیا تھا۔ ڈرائیور کو توجلد ہی چھڑا لیا گیا جبکہ باقی دو افسران کی رہائی کے لئے تین کروڈ ڈالر طلب کئے گئے۔ بعد ازاں اغوا کار بارہ کروڑ روپے اور اس کے بعد پانچ کروڑ روپے مانگے۔ او جی ڈی سی ایل کی انتظامیہ نے تاوان کی ادائیگی سے انکار کر دیا تاکہ مستقبل میں ایسی وارداتوں کا تدارک کیا جا سکے۔اس پر اغوا کاروں نے ایک مغوی کا انگوٹھا کاٹ کر اس کی فلم اسلام آباد بھجوا دی جس کی بعد او جی ڈی سی ایل کے افسران کی تنظیم نے اپنی مدد آپ کے تحت معاملہ حل کرنے کا فیصلہ کیا اور طویل سرتوڑ کوششوں کے بعد اپنے ساتھیوں کو اغوا کاروں کے چنگل سے چھڑا دیا۔ مغوی ساتھیوں کی واپسی پر ادارے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔گزشتہ روز ان کے اعزاز میں ایک تقریب بھی منعقد کی گئی۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے او جی ڈی سی ایل کے افسران سے کہا کہ اپنے ساتھیوں کے لئے ان کی ہمدردی مثالی ہے۔انھوں نے کہا کہ مغویوں کے لواحقین نے صبر و تحمل سے کام لے کر دراصل پاکستان کے عظیم مفاد کے لئے قربانی دی ہے۔

Click here to View Printed Statment

In: UncategorizedAuthor: