PEW demands immediate patients awareness programmes

Click here to View Printed Statements

The Pakistan Economy Watch (PEW) on Sunday called upon government and civil society to launch awareness programmes for patients.
A good number of doctors are losing professionalism to other priorities which is jeopardising health of unsuspecting patients who needs to be educated, it said.
Increasing financial ties between doctors and pharmaceutical companies means those require medical care are paying for the commercial bribes without knowing it, said Dr. Murtaza Mughal, President PEW.A PEW survey revealed that many doctors are overmedicating patients for profits that has become important, safety is not. Living longer and healthier lives with help of proper medicine has become difficult.
Doctors interviewed during the survey accepted that preventing abuse and educating patients is their responsibility. However, they were found reluctant to disclose their monetary arrangements with the pharmaceuticals, he said.
It is an open secret that doctors prescribe costly and substandard medicines to get commission. However, not a single healthcare official or pharmacist was found willing to report those engaged in violations, said Dr. Murtaza Mughal.
The survey found that hundreds of sub standard companies are pumping their medicines into market. Even owners of medical storeowners have established companies producing drugs with possible fatal consequences.
They offer huge margins for the distributors and sale through medical practitioners which amounts to prescribing poison in the name of life saving drugs, he said.
WHO says that no pharmaceutical can function without a separate research and analysis wing but in Pakistan unskilled workers are producing medicines with the blessing of those who are entrusted to stop it, it was observed.
Some businesspersons are importing medicines labelled as food items and selling them through doctors with the connivance of regulators.
Organised crime against humanity should be stopped in medical profession, healthcare institutions, private clinics, and pharma companies, PEW demanded.
Some greedy doctors may be causing serious health problems, unintentional disabilities and deaths that merits probe.
The government, concerned ministry, administration of hospitals, NGOs and patients must share the responsibility, said Dr. Mughal.

ڈاکٹر لالچ کی دلدل میں دھنس کر مریضوں کے قتل عام میں مصروف ۔سرکاری حکام ملوث
ناجائز آمدنی کے لئے دوا ساز کمپنیوں سے مل کر مریضوں کو لوٹ رہے ہیں
کارخانے زہر بنا رہے ہیں۔ دہشت گردی کے مقدمات درج کئے جائیں
صحتمند رہنا ناممکن۔حکومت اورسول سوسائٹی عوامی آگہی کے منصوبے بنائیں

اسلام آبادپاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے طب کا شعبہ لالچ کی دلدل میںپوری طرح دھنس کر مریضوں کے قتل عام میں مصروف ہے۔سرکاری اہلکار انکے جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ حکومت اورسول سوسائٹی عوام کو انکے چنگل سے نجات دلوانے کے لئے کوششیں کریں اور عوامی آگہی کے منصوبے بنائیں۔ڈاکٹر اپنی آمدنی میں اضافہ کے لئے دوا ساز کمپنیوں سے مل کر سادہ لوح مریضوں کو لوٹ رہے ہیں۔ اکانومی واچ کے ایک سروے کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ڈاکٹروں کی اکثریت نے مسیحائی کو کاروبار بنا لیا ہے اورمریضوں کو غیر ضروری و غیر معیاری ادویہ کی خریداری اور غیر ضروری ٹیسٹوں کے زریعے لوٹا جا رہا ہے ۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ طب کے شعبہ کے بڑھتے ہوئے ہتھکنڈوں نے مناسب علاج کے زریعے صحتمند رہنا ناممکن بنا دیا ہے۔سروے کے دوران ڈاکٹروں نے قبول کیا کہ مریضوں کو صحیح بات بتانا انکے فرائض میں شامل ہے مگرکوئی ایک بھی دوا ساز اداروں سے اپنے مراسم یا کسی ساتھی کی غلط کاری کی طرف اشارہ کرنے پر تیار نہیں ہوا۔ متعددمیڈیکل سٹورمالکان بھی اس دھندے میں ملوث ہونے کی وجہ سے خاموش رہے۔ڈاکٹر مغل نے کہا کہ سروے کے دوران پتہ چلا کہ سینکڑوں غیر معیاری اور جعلی کمپنیاں بھاری زشوتیں دے کر کاروبار کر رہی ہیںجبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے کئی میڈیکل سٹور مالکان نے بھی ادریہ سازی کی کمپنیاں کھول رکھی ہیں جہاں ناخواندہ افراد دوا کے نام پر زہر تیار کررہے ہیں۔یہ عناصر عوام کوقتل اور بچوں کو معزور بنا رہے ہیںجبکہ متعلقہ حکام اپنے مفادات کے لئے انھیںمسلسل نظر انداز کر رہے ہیں۔ کچھ تاجر حکام کی ملی بھگت سے خوراک کے نام پر ادویہ درامد کر کے فروخت کرنے کا دھندا بھی کر رہے ہیں۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ انسانیت کے خلاف ان جرائم کو روکا جائے اور مجرموں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کئے جائیں ۔

In: UncategorizedAuthor: