Reintroduction of Wealth Tax demanded
Click here to View Printed Statements
ePakistan
Online International News Network
One Pakistan
Silo Breaker
The Pakistan Economy Watch (PEW) on Friday said that reintroduction of across the board Wealth Tax on affluent class of society can help government generate enormous funds.
Alternatively, government can consider levying Wealth Tax on exempted income like agriculture, capital gains, asset gains, and remittances, it said.
This will help shrink black economy, contain artificial hikes in property market, safeguard small investors, and help government it meet budgetary targets, said Dr. Murtaza Mughal, President, PEW.Expenditure side is growing while income is sliding due to war on terror, performance of FBP and lack of financial discipline, he said while talking to tax and banking consultant Mohsin Rafique.
In this scenario, he said, wealthy should contribute their share of taxes to the national exchequer for the greater cause of national development.
Dr. Murtaza Mughal said that over six thousand people are involved in realty business in Clifton and DHA Karachi alone, meaning thereby that real property business can fetch around one trillion rupees if taxed properly.
He said that Wealth Tax Act was abolished on the demand of a former finance minister, which was a great disservice to the nation that helped few amass wealth while pushing millions below the line of poverty.
Repulsion of the Act triggered influx of enormous wealth in the stock and property markets, which was the beginning of unholy manoeuvrings in these sectors that resulted in miseries to the millions of small investors, he informed.
At the occasion, Mohsin Rafique said that majority of businesspersons show their enterprises in loss to avoid taxes while claiming income from exempted sectors to justify lavish living.
People would invest million and billions in business but would not pay tax matching salary of their one employee, he said adding that lifestyle and tax contribution needs to be correlated.
Stress on increase in power tariff, petroleum prices and hiking rates of the tax would remain counterproductive, said Mr. Rafique adding that Wealth Tax, if introduced, will boost economy without need to impose controversial Value Added tax.
ملکی ترقی کے لئے ویلتھ ٹیکس دوبارہ نافذ کیا جائے۔ڈاکٹر مغل
وقت آ گیا ہے کہ متمول طبقہ بھی قومی ترقی میں کردار ادا کرے۔محسن رفیق
اسلام آباد پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ امراءپر منصفانہ ویلتھ ٹیکس نافذکرنے سے حکومتی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ ہو گاجس سے معاشرے کے کمزور طبقات کی فلاح کے لئے زیادہ فیڈ محتص کئے جا سکیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ٹیکس سے مبرا آمدنی جس میں زراعت، پراپرٹی، سٹاک ایکسچینج اور ترسیلات شامل ہیں پر بھی دولت ٹیکس عائد کیا جا سکتا ہے۔اس سے زیر زمین معیشت کے حجم اور پراپرٹی اور سٹاک مارکیٹ میں جوڑ توڑمیں کمی اور چھوٹے سرمایہ کاروں کے حقوق کا تحفظ ہو سکے گا۔یہ بات انھوں نے ٹیکس اور بینکنگ کنسلٹنٹ محسن رفیق اور علی عباس چٹھا ایڈوکیٹ سے ایک خصوصی ملاقات کے دوران کی۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردی ، ایف بی آر کی نااہلی اور مالیاتی ڈسپلن کی کمی کی وجہ سے اخراجات بڑھتے جا رہے ہیں اور وقت آ گیا ہے کہ متمول طبقہ بھی قومی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ صرف کلفٹن اور ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی کراچی میں چھ ہزار افراد پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک ہیں جس کا مطلب ہے کہ مناسب ٹیکس لگانے سے یہ شعبہ ایک کھرب کے ٹیکس ادا کر سکتا ہے۔پاکستان کے ایک سابق وزیر خزانہ نے یہ ٹیکس ختم کر کے ملک و قوم کو نقصان پہنچایا جس سے پراپرٹی و سٹاک مارکیٹ میں لوٹ مار کا آغاز ہوا اور لاکھوں افراد بری طرح متاثر ہوئے ۔اس موقع پر محسن رفیق نے کہا کہ تاجر برادری کی اکثریت کاروبار میں نقصان دکھاتی ہے اور اپنی شاہانہ زندگی کا جواز کے لئے ٹیکس سے مبرا شعبوں سے آمدنی دکھاتی ہے جس انھیںاور ایف بی آرکے افسران کو فائدہ جبکہ ملک و قوم کو نقصان ہوتا ہے۔انھوں نے کہا کہ کاروبار، جائیدادوںو آسائشوں پر اربوں روپے لٹانے والے اپنے ایک زاتی ملازم کی تنخواہ کے برابر ٹیکس ادا کرنا بھی گوارا نہیں کرتے۔محسن رفیق نے کہا کہ پٹرول اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے معیشت کو نقصان ہو رہا ہے اور اگر مناسب ویلتھ ٹیکس نافذ کر دیا جائے تو نہ صرف حکومت کو فائدہ ہو گا بلکہ متنازعہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس لگانے کی ضرورت بھی نہیں رہے گی۔