Chinese economic cooperation should be properly highlighted: Zaki
Click here to View Printed Statements
US policy of suppressing gold prices to boost dollar failing: Dr. Mughal
Dollar hike in Pak temporary
Senator Akram Zaki has on Sunday said Chinese cooperation with Pakistan has reached economic high points but people are not aware of it to the full.
He said that Beijing’s assistance in the time of disasters has won hearts and minds of Pakistanis who consider Chinese their brethren.
China, a counterweight to Indian influence, is the most trusted ally that is eagerly trying to make our country self-reliant, he said.
Speaking at a seminar organised by Bedari-e-Fikr Forum, the former Secretary General Foreign Affairs said that Pakistan has served as China’s main bridge between Muslim countries and bridged the communication gap between China and the west.
Since 1962, China has been a steady source of military equipment to our Armed Forces while presently they are working on 120 projects across country to make Pakistan economically viable, said Akram Zaki.
However, he said, most of the Chinese cooperation go unnoticed as it is not properly highlighted in the national media.
On the other hand, American economic cooperation, which has seldom served the purpose, is always played up which is contrary to the national interests.
“America has a single point agenda to destabilise Pakistan therefore she doesn’t deserve such support,” said veteran politician Akram Zaki.
He lauded the Chinese decision to allocate huge tract to Pakistani investors in Kashgar Economic Zone, one of the world’s biggest.
At the occasion, Dr. Murtaza Mughal, President of the Pakistan Economy Watch said that our economic relationship is composed of Chinese investment in Pakistani interests.
Chinese economic supremacy and its credit is helping Pakistani economy is a great way, he observed.
Dr. Murtaza Mughal said that US policy to suppress gold prices to boost its currency which is not working now.
US will continue to print and spend paper money than it could cover by gold to finance her wars for profit but it would eventually result in bankruptcy.
Saddam Hussain had started selling oil for euro but it was reverted as soon as Iraq was captured. Hugo Chavez of Venezuela and Iran’s Ahmedinejad has followed the suit which has made them evil in the eyes of US, said Dr. Murtaza Mughal.
He said that US will not be able force whole world to buy oil against its paper for long which will end her dominance..
Hike in the value of US dollar in the Pakistani market is a temporary development which will be reversed soon, he informed.
Others who spoke on the occasion included Defence Analyst Wajiha Kiran But, Political Analyst Mukhtar Ahmed Tabassum, Zafar Alam, Dr. Sajid Khakwani and Imran Amin Jamali.
چین کے معاشی تعاون کو مناسب انداز میں اجاگر نہیں کیا جا رہا ۔ اکرم زکی
امریکہ کا یک نکاتی ایجنڈا پاکستان کی تباہی ہے۔سابق سیکرٹری جنرل
ڈالر کے استحکام کی خاطرسونے کی قیمت دبانے کی امریکی پالیسی ناکام ۔ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
سونے کی مقدار سے زیادہ کرنسی چھاپنے سے امریکہ دیوالیہ ہو رہا ہے۔صدر اکانومی واچ
صدام کا جرم ڈالر کے بجائے یورو میں تیل کی تجارت ۔پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ وقتی
اسلام آباد سینٹر اکرم زکی نے کہا ہے کہ پاکستان میں قابل اعتبار دوست چین کے فوجی و معاشی تعاون کو مناسب انداز میں اجاگر نہیں کیا جا رہا ہے جبکہ دوست کے لبادے میں دشمن امریکہ کے نام نہاد تعاون کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے جو ملکی مفادات کے خلاف ہے۔انھوں نے کہا کہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں میں چینی بھائیوں کے تعاون نے تمام پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں۔سابق سیکرٹری جنرل وزارت خارجہ اکرم زکی نے بیداری فکر فورم کے زیر احتمام ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے چین اور مسلم ممالک کے مابین پل کا کردار ادا کیا اور مغرب سے فاصلے کم کرنے میں مدد دی۔ چین 1962سے پاکستان سے بلا تعطل فوجی تعاون کر رہا ہے اور اس وقت پاکستانی معیشت کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے لئے 120منصوبوں پر عمل پیرا ہے مگر میڈیا میں اسکا خاطر خواہ ذکر نہیں ہوتا جبکہ امریکہ جو پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے ایک نکاتی ایجنڈا پر عمل پیرا ہے کی لاحاصل امداد کے ڈھول پیٹے جاتے ہیں۔اکرم زکی نے کہا کہ چین نے کاشغر کے اکنامک زون میں پاکستان کو جگہ دینے کی پیشکش کی ہے جس سے ہماری معیشت مستحکم ہوگی۔اس موقع پر پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ امریکہ اپنی کرنسی کو مضبوط کرنے اور منافع کے لئے جاری جنگوں کے اخراجات پورے کرنے کے لئے عرضہ دراز سے سونے کی قیمت کو مصنوعی طریقوں سے دبا رہا تھا مگر اب اسکی پالیسی ناکام ہو گئی ہے۔سونے کی مقدار سے زیادہ کرنسی چھاپنا امریکہ کو مہنگا پڑے گا جس کا نتیجہ دیوالیہ پن کے سوا کچھ نہیں ہو گا۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ صدام حسین کا اصل جرم ڈالر کے بجائے یورو میں تیل کی تجارت تھا ۔ اب ایران اور وینرویلا بھی اسی جرم کے مرتکب ہو کر امریکہ کی نظر میں شیطان بن چکے ہیںجنھیں تباہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ڈاکٹر مغل نے کہا کہ امریکہ زیادہ دیر تک دنیا کو اپنی کرنسی میں تیل کی تجارت پر مجبور نہیں کر سکے گاجو اسکی اجارہ داری کا خاتمہ کا سبب بنے گا۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ وقتی ہے۔ دیگر مقررین میں وجاہت کرن بٹ، مختار احمد تبسم، ظفر عالم، ڈاکٹر ساجد خاکوانی اور عمران امین جمالی شامل تھے۔