Country needs new income tax law

Click here to View Printed Statements
The Pakistan Economy Watch (PEW) on Sunday said that existing income tax laws have failed to deliver therefore country needs new and simple income tax law that is easily comprehensible, business friendly, fair and acceptable to all the stakeholders.
The time-tested, well-settled and easily understandable Income Tax Ordinance, 1979, was replaced by complex Income Tax Ordinance, 2001 which was drafted by a foreign expert who was not well aware of the ground realities, it said.


The Ordinance which was enforced on the directives of foreign lenders invited criticism from concerned quarters before promulgation, said Dr. Murtaza Mughal, President of the Pakistan Economy Watch.
It changed basic scheme of the law and brought in inexplicable terminologies. It was amended 600 times within one year which proved its inconsistency, he said while talking to International Tax Counsel Dr. Ikramul Haq.
Hundreds of corrections have changed the basic concepts of the Ordinance which is still difficult for many to interpret, Dr. Murtaza Mughal observed.
At the occasion, Dr. Ikramul Haq said that tax practitioners as well as many FBR officials find it difficult to understand its basic concepts which are a reason behind low revenue collection and malpractices.
He said that government should try to introduce a new, friendly and clear income tax ordinance to replace the 2001’s Ordinance which is against established principles of taxation. It is irrational, illogical, based on assumptions, self-contradictory and full of blunders, he added.
Otherwise, Income Tax Ordinance, 1979 which worked well for 21 years and was capable of absorbing the reforms can also be re-promulgated, said Dr. Ikramul Haq.
The 2001’s Ordinance has failed to improve collections or revive ailing tax mechanism, rather it has contributed to the deterioration, Huzaima Bukhari said.
System was not malfunctioning due to 1979’s Ordinance but due to corruption, she observed.
Dr. Ikramul Haq said that situation would have been better if Income Tax Ordinance, 2001 had been thoroughly reviewed after being debated on concerned forums and getting proposals from all the stakeholders before promulgation.

 

ملک کو نئے، عام فہم اور شفاف انکم ٹیکس قانون کی ضرورت ۔ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
موجودہ قانون غیر مقبول، غیر معقول، غیر منتقی، مفروضات پر مبنی ہے۔ڈاکٹر اکرام الحق
2001کا انکم ٹیکس آرڈیننس صورتحال کو بہتر بنانے کے بجائے بگاڑ رہا ہے۔حزیمہ بخاری

اسلام آباد پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ موجودہ انکم ٹیکس قوانین صورتحال کو بہتر نہیں کر سکے ہیں اسلئے ملک کو ایک نئے، دوستانہ، سادہ،عام فہم اور شفاف انکم ٹیکس کے قانون کی ضرورت ہے جو تمام شراکت داروں کے لئے قابل قبول ہو۔مشرف دور میں غیر ملکی اشارہ پر اکیس سال سے نافذآزمودہ اور قابل قبول انکم ٹیکس آرڈیننس 1979کو ختم کر کے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001نافذ کیا گیا جس کے بعد سے صورتحال بگڑتی چلی گئی۔نیا قانون بنانے کے لئے ایک ایسے غیر ملکی ماہر کی خدمات حاصل کی گئیں جو پاکستان کے زمینی حقائق سے لا علم تھے۔بدقسمتی سے مشرف دور کے بعد بھی اس قانون کو بہتر بنانے یا نیا قانون متعارف کروانے کی کوشش نہیں کی گئی جو ملک کے ٹیکس نظام کو مفلوج کرنے کے مترادف ہے۔یہ بات ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے ٹیکس کے بین الاقوامی ماہر ڈاکٹر اکرام الحق اور ممتاز وکیل و معلمہ حزیمہ بخاری سے بات چیت کرتے ہوئے کی۔انھوں نے کہا کہ ملک کو ایسے ناقابل فہم ، پیچیدہ اصلاحات سے بھرپوراور الجھے ہوئے قانون کی ضرورت نہیں جسے لاگو ہونے سے قبل ہی شراکت داروں نے مسترد کر دیا ہواور جس میں ایک سال کے اندر اندر چھ سو بارترامیم کی گئی ہوں۔اس موقع پر ڈاکٹر اکرام الحق نے کہا کہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 ایف بی آر کے افسران اور ٹیکس کے ماہرین کے لئے بھی سمجھنا مشکل ہے تو اس پر عمل درامد کیا ہوگا۔یہ ناقابل تشریح قانون محاصل میں کمی اور کرپشن کا ایک بڑا سبب ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ قانون ٹیکس کے مسلمہ بنیادی اصولوں کے خلاف ، غیر معقول، غیر منتقی، مفروضات پر مبنی اور غلطیوں کا مجموعہ ہے۔انھوں نے مطالبہ کیاکہ یا توملکی صورتحال سے مطابقت رکھنے والا ایک نیا قانون بنایا جائے یا اسے ختم کر کے منسوخ کئے گئے1979کے آرڈیننس کوترامیم کے ساتھ بحال کیا جائے جو اس سے بدرجہا بہتر تھا۔ حزیمہ بخاری نے کہا کہ 2001کا انکم ٹیکس آرڈیننس صورتحال کو بہتر بنانے کے بجائے بگاڑ رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ خرابی کا سبب ٹیکس کا نظام پرانا قانون نہیں بلکہ ایف بی آر میں کرپشن ہے۔

In: UncategorizedAuthor: