Call for banning Valentine’s Day celebrations in Pakistan

Click here to View Printed Statements

Festival threat to our traditional values, corrupting minds of youth
Un-Islamic festivals part of cultural war imposed on Muslims
Western holiday seen as cultural pollution, part of Western imperialism
The Pakistan Economy Watch (PEW) on Tuesday called for banning Saint Valentine’s Day celebrations in Pakistan terming it an immoral activity which promote social ills.
Asking someone to be their valentine will provoke the wrath of Allah as such a request would be idolatrous, it said.

 Religious institutions should spread anti-Valentine’s Day message while government should immediately slap a ban on the cultural pollution which is against Islam, said Dr. Murtaza Mughal, President Pakistan Economy Watch.
Talking to a delegation led by Ashfaq Ahmed, he said that the celebrations practiced since 1700 years belongs to pagans and Christians which has nothing to do with the Islam, he added.
He said that a day dedicated to romance, love and passion keep youth busy in worthless matters which is damaging for the society.
Dr. Murtaza Mughal said that Hindus, Jews and Christians would never observe any Islamic celebration but we would blindly and proudly follow western holidays which speak of our mental and social decline.
We are very slow in adopting ethics, morality, science and technology and other developments of the Christian society, he observed.
He said that Pakistan was made in the name of Islam where many Islamic values are openly violated while the state plays role of a silent spectator.
Every religion has distinct traditions, festivals and lifestyle which are their identity; we should keep our identity intact lest others spoil our new generations.
At the occasion Ashfaq Ahmed said that the growing trend of un-Islamic celebrations is part of the cultural war imposed on us which represents a dire threat to our traditional values.
The shameless festival is breaking our family system; it is part of the rampant globalization, western imperialism and exploitation by western nations, he said.

ویلنٹائن ڈے خاندانی نظام کو تباہ،نوجوانوں کے ذہن کو آلودہ کرنے کی مغربی سازش
مسلمانوں کو ثقافتی آلودگی سے بھرپورویلنٹائن ڈے منانا زیب نہیں دیتا
بت پرستوں کا فسق و فجورسے بھرپور تہوار اسلامی عقائد کی کھلی خلاف ورزی
اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے، حکومت ثقافتی آلودگی پرپابندی لگائے

اسلام آباد پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے ہمارے خاندانی نظام کو تباہ کرنے اورنوجوانوں کے ذہن کو آلودہ کرنے کا حربہ ہے جسے منانامسلمانوں کوزیب نہیں دیتا۔بت پرستوں اور نصرانیوں کا فسق و فجور اور خرافات سے بھرپور تہوارمنانااللہ کے عذاب کو دعوت دینے والا عمل ہے۔ علماءآگہی پھیلائیں اورحکومت ثقافتی آلودگی پرپابندی لگائے۔یہود، ہنود اور عیسائی ہمارے تہوار نہیں مناتے مگر ہم خوشدلی سے ایسا کرتے ہیںجو زہنی، اخلاقی اورمعاشرتی تنزلی کا ثبوت ہے۔اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں مشرکانہ رسومات کا گڑھ بن گیا ہے۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے برطانیہ سے اشفاق احمد کی سربراہی میں آئے ہوئے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شرافیہ اسلامی حدود کو قیود کو فخریہ پامال کر رہی ہے جبکہ عوام بلا سوچے سمجھے انکی پیروی میں مصروف ہے۔ یوم محبت منانا بے حیائی اور منفی رجحانات کے فروغ کا سبب بن رہاہے۔اخلاق و اقدار سے عاری عیسائی تہذیب کی اندھی تقلید ہمیں تباہ کر رہی ہے۔ تنگ و تاریک محفلوں اور جھومتے گاتے ہوئے زندگی گزارنا مسلمانوں کا وتیرہ نہیں۔ ہر مذہب کے الگ رسم و رواج ، تہوار، تہذیب و ثقافت ہوتی ہے جس سے وہ پہچانے جاتے ہیں۔اگر لوگ اس فضول تہوار پر اٹھنے والے اخراجات کو خیرات کے لئے استعمال کریں کو شائد انکی اولاد کو بھیک نہ مانگنی پڑے۔ڈاکٹر مغل نے کہا کہ جن اسلامی ممالک نے اس بے حیائی پر پابندی عائد کر رکھی ہے وہ ترقی کی دوڑ میں کسی سے پیچھے نہیں۔سترہ سو سال قبل ایجاد کیا گیا محبت کا یہ بدنام دن منانے میںاہل مغرب کی نقالی مقام افسوس ہے۔اشفاق احمد نے کہا کہ پاکستان میں یہ دن منانے کا رجحان بڑھ رہا ہے جو دراصل ہم پر مسلط کردہ تہذیبی جنگ کا حصہ ہے۔ہم اغیار کی منفی رسومات اپنانے میں تیز اور اچھی باتیں سیکھنے میں سست ہیں۔

In: UncategorizedAuthor: