Lawmaker involved in insurance fraud exposed

Click here to View Printed Statements

Clarification: Lawmaker admits PEW reports

The Pakistan Economy Watch (PEW) on Thursday said that some politicians have started filing false claims for financial profit.
The insurance industry has a defence mechanism against false or exaggerated claims, but it becomes difficult when policy holder is an influential politician, it said.
Such practices and highly illegal but very common in the insurance industry due to weak control, said Abdullah Tariq, SVP PEW.
Talking to representatives of insurance industry, he said that some greedy politicians have targeted corporate sector after robbing nation of all their belongings.

He said that one such example is that if Asif Tauseef, the State Minister for Privitization who has earned around 200 million through fake claims in the last five years.
The PML-Q leader is now pressing some insurance companies to approve claims against damages that never occurred, he added.
Tariq said that favourite modus operandi of the minister is to deliberately set part of the stock in factory on fire to make false claims. Recently he set on fire littler in Faisalabad and initiated a claim for losses incurred to wheat stock.
He would look very calm after every incident in which he claims to have lost millions.
The local administration, fire department and his party would always support his moves while the officials of the insurance companies would get threats to approve claim immediately, he informed.
After getting blacklisted from many companies, Mr Tauseef continued plunder through getting businesses insured in the name of his relatives.
Few black sheep from insurance industry and banks are also involved in this game and one of the regional chief of a nationalised bank is currently facing inquiry after being suspended while PML-Q is trying to get his cleared as soon as possible, the PEW official said.
He said that SECP or insurance companies have never tried to establish a database of all customers to identify habitual offenders. The mechanism to deter such activities must be improved and empowered.
As long as insurance industry relies on passing of information from person to person by oral communication, the tendency of fraudulently obtaining benefit to which a person is not entitled will continue, he said.
Fraudulent activities also affect the lives of innocent as these crimes cause insurance premiums to be higher. Insurance industry can only thrive if insurance frauds remain below 10 per cent of the all loss adjustment expenses.
The trend of blackmailing insurance companies will weaken this sector, reduce investments and trigger flight of capital, he warned.
Election Commission and the CJP should take note of the plunder of public funds, he demanded.

سیاستدانوں نے ملک وقوم کو لوٹنے کے بعد انشورنس سیکٹر کو تباہ کرناشروع کر دیا
کارپوریٹ سیکٹر کو نہ بچایا گیا تو سرمایہ کاری ختم ، سرمائے کے فرار میں مزید تیزی آ ئے گی
وزیر مملکت رعناآصف توصیف جعلی کلیموں سے بیس کروڑ کما چکے ہیں، سلسلہ جاری ہے
الیکشن کمیشن کاروائی کرے، چیف جسٹس عوامی فنڈ کو لوٹ کھسوٹ سے بچائیں

اسلام آباد پاکستان اکانومی واچ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں نے ملک وقوم کو لوٹنے کے بعد ملک کے انشورنس سیکٹر کوبھی برباد شروع کر دیا ہے۔اگر کارپوریٹ سیکٹر کو سیاستدانوں کی لوٹ مار سے نہ بچایا گیا تو نہ صرف سرمایہ کاری رک جائے گی بلکہ سرمائے کے فرار میں مزید تیزی آ جائے گی۔اکانومی واچ کے اول نائب صدر عبداللہ طارق نے بیمہ کمپنیوں کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مختلف سیاستدانوں نے اپنے اور اپنے رشتہ داروں کے نام پر کاروبار کی انشورنس کروا کر بعد ازاں جعلی کلیم وصول کرنا شروع کر دئیے ہیں اور انکار کرنے والوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں جس سے یہ شعبہ بحران کا شکار ہو گیا ہے جبکہ سیاسی مصلحتوں نے ارباب اختیار کی ہونٹوں پر خاموشی کی مہر لگا رکھی ہے۔انھوں نے کہا کہ ایک ایسا ہی نام وزیر مملکت برائے نجکاری رعنا آصف توصیف کا ہے جو گزشتہ پانچ سال کے دوران جعلی کلیموں کے زریعے مختلف بیمہ کمپنیوں سے بیس کروڑ وصول کر چکے ہیںاور مزید وصولی کے لئے ہر حربہ آزما رہے ہیں۔عبدللہ طارق کے مطابق ن لیگ سے ترقی پا کرق لیگ میں جانے والے رعنا آصف توصیف جب تمام کمپنیوں میں بلیک لسٹ ہو گئے تو انھوں نے مختلف خواتین ڈائریکٹرز کے نام پر بیمے کروا کے لوٹ مار شروع کر دی۔ انکا پسندیدہ طریقہ واردات کارخانوں میں آگ لگوا کر فائدے اٹھانا ہے جس میں انکی پارٹی اورمقامی انتظامیہ انکی پشت پناہ ہوتی ہے۔انھوں نے حال ہی میںفیصل آباد میں گندم کی جگہ کچرے کو آگ لگاکر کروڑوں کا کلیم داخل کیا ہے ۔ اس دھندے میں انشورنس کمپنیوں میں موجود کالی بھیڑیں اور بعض بینکار بھی ملوث ہیں اور نیشنل بینک کے ایک ریجنل چیف بھی اسی سلسلے میں معطل ہو کر انکوائری بھگت رہے ہیں جنھیں جلد ہی بے گناہ قرار دئیے جانے کاامکان ہے۔جب تک ایس ای سی پی یاانشورنس کمپنیاں بینکوں کی طرح ایک ڈیٹا بیس نہیں بناتے اور ادارے زبانی اطلاعات پر فیصلے کرتے رہیں گے لالچی عناصر کا راستہ روکنا ناممکن رہے گا ۔اگر جعلی کلیموں کی ادائیگیاں کل ادائیگیوں کے دس فیصد تک پہنچ جائیں تونہ صرف انشورنس انڈسٹری کی بقا کو خطرات لاحق ہو جائیں گے بلکہ پریمیم کی رقم بھی بڑھے گی اور حقداروں کا حق بھی مارا جائے گا۔الیکشن کمیشن اس سلسلے میں نوٹس لے جبکہ چیف جسٹس اس سلسلے میں انکوائری کروائیں تاکہ عوام کے فنڈ کو لوٹ کھسوٹ سے بچایا جا سکے۔

In: UncategorizedAuthor: