Recent political developments to take toll on economy

Click here to View Printed Statements

Stability, good governance to remain a far cry
SC again comes up to the expectations of masses
The Pakistan Economy Watch (PEW) on Thursday said replacement of ousted PM Gilani will not help masses or country in any way.
The new prime minister will continue to focus on political struggle keeping the pressing economic issues on the backburner, it said.
The Supreme Court has again earned unparalleled respect by issuing orders regarding the disqualification of Prime Minister Gilani in a dignified manner while keeping system intact, said Dr. Murtaza Mughal, President PEW.
He said that government is trying to resolve pressing economic issues including energy crisis by issuing encouraging statements and changing ministers which is wastage of time.

 The masses as well as economy will continue to suffer in the new political setup, energy crisis will be intensified, borrowing will be enhanced while exodus of industry will continue, he said.
Dr. Murtaza Mughal said that erosion of ethics will continue while good governance will remain a far cry which will add to instability.
One of our leaders has developed dangerous tendency to sacrifice party stalwarts to keep himself from problems and safeguard his ill-gotten money, he observed.
He said that Memogate scandal should not be taken lightly as it was one of the most well planned conspiracies against armed forces, intelligence agencies and nuclear assets.
Some elements are trying to reduce the importance of that scandal which amounts to sacrificing national interests for personal gains, Dr. Mughal said.
Memogate Judicial Commission, COAS Ashfaq Parvez Kayani and former ISI Chief Lt. Gen. (Retd) Ahmad Shuja Pasha had clearly stated that the Memogate was a real threat to the national security therefore it should be brought to proper conclusion, he added.
The government should reconsider its role lest it cross all limits of unpopularity.

 

وزیر اعظم بدلنے سے عوام کی حالت نہیں بدلے گی، معاشی حالت مزید بگڑے گی
میموگیٹ پاکستان کے خلاف بڑی سازش تھی، منطقی انجام تک پہنچایا جائے
قربانیاں جمہوریت کے لئے نہیں کالا دھن بچانے کے لئے دی جا رہی ہیں

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بدلنے سے عوام کی حالت نہیں بدلے گی جبکہ معیشت کی حالت مزید بگڑے گی۔نئے وزیر اعظم کی ساری توجہ سیاسی محاز آرائی کی طرف رہے گی جبکہ عوام اور معیشت کو نظر انداز کیا جاتا رہے گا۔ ایک اعلیٰ شخصیت نے اپنی جان بچانے کے لئے وفاداروں کو قربان کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔قربانیاں جمہوریت کے لئے نہیںبلکہ کالا دھن بچانے کے لئے دی جا رہی ہیں۔میموگیٹ پاکستان کے خلاف بڑی سازش تھی جسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔جس معاملہ کو جنرل اشفاق پرویزکیانی اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)احمد شجاع پاشا ملکی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دے چکے ہیں اسکی اہمیت کو کم کرنے والے ذاتی مفادات کے لئے دشمنوں کے ایجنڈے کی تکمیل کر رہے ہیں۔میمو کی سازش کا مقصد فوج، خفیہ اداروں اور ایٹمی اثاثوں کو ناقابل تلافی پہنچانا تھا جس کے تانے بانے کرپشن کی بادشاہ سے ملتے ہیں۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ توانائی کا بحران وزراء بدلنے اور بیان بازی سے حل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جبکہ پٹرولیم اور خزانہ کی وزارتیںمسئلہ کی جڑ ہیں۔نئے سیاسی سیٹ اپ کی وجہ سے قومی خزانہ پر بوجھ بڑھ جائے گا۔گڈ گورننس صرف دوعوں تک محدود رہے گی، سیاسی و معاشی عدم استحکام ، توانائی کی قلت،قرضے ، ڈالرکی طلب، صنعتوں کی منتقلی، عوام اور تاجروں کا احتجاج اور خود کشیوں کا تناسب بڑھتا جائے گا ۔حکمران اتحاد کی ہیرا پھیری اور عوام کو جمہوریت کی سزا دینے کا سلسلہ زور پکڑتا جائے گا۔ڈاکٹر مغل نے کہا کہ نا اہلی کسی میں سپریم کورٹ عوامی توقعات پر پورا اتری ہے اور اب یہ ملک کا سب سے قابل احترام ادارہ بن چکا ہے جو گھپ اندھیرے میں امید کی آخری کرن ہے۔حکومت نے غیر مقبولیت کی تمام حدود عبور کرنے سے قبل اپنے رویے پر نظر الثانی نہ کی توپچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔

In: UncategorizedAuthor: