Gold Bubble Burst: PEW concerned over receding gold, silver prices
Click here to View Printed Statements
Precious metals retreat sign of global slump
Violent gold fall seen as failure of capitalism
Islamic financial system getting attention
The Pakistan Economy Watch (PEW) on Wednesday expressed concern over receding gold and silver prices terming it a sign of shrinking economic activity on the global scale.
Contracting economic activity is because of incoherent policies of western banks causing falling demand, is said.
Sharpest decline in gold prices in 30 years is a turning point on the global economic map since financial crisis in 2008 after which investors lost interest in paper money and shifted towards gold, said Dr Murtaza Mughal, President Pakistan Economy Watch.
He said that gold tripled in value in last three years before a recent downturn which is amazing as no government can print gold like their currencies.
Western central banks have been pumping trillions of dollars into the system to overcome crisis but most of the money is being used for speculation which should have been used to finance projects to stimulate demand, he observed.
Dr Murtaza Mughal said that sliding gold prices is seen by some as failure of global capitalist economy which can now only be sustained by China and other emerging markets.
Many western economies are performing lower than expected hitting lives of people which has resulted in reduced demand while many investors are offloading precious metal resulting in sharp fall in the prices, he noted.
He said that efforts aimed at economic recovery have benefitted the rich only which has widened that wealth inequality.
Recovery remained promising at the upper end of the wealth distribution while there has been no recovery for over 90 per cent.
Growing economic polarization has been shattering faith of the poor and middle class of the west in their system, said Dr Murtaza Mughal.
In this decade of uncertainty, many are getting attracted to the effective alternative of Islamic financial system.
سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی عالمی معیشت کی سست رفتاری کے سبب ہے
ناکام ہوتے ہوئے مغربی اقتصادی نظام کو صرف چین سہارا دے سکتا ہے
امیر اور غریب کا بڑھتا ہوا فرق مغربی معاشی نظام کے تابوت میں آخری کیل ہے
متبادل کے طور پر موجود اسلامی اقتصادی نظام کی کشش میں اضافہ ہو رہا ہے
پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ سونے اور چاندی کی قیمت میں ریکارڈ کمی نہ صرف عالمی معیشت میں سست روی کی علامت ہے بلکہ یہ سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا کھلاثبوت ہے۔ مغرب کی غلط پالیسیوں کے سبب عالمی اقتصادی سرگرمیاں زوال پزیر ہیںجبکہ امیر اور غریب کا فرق بڑھنے کے سبب طلب میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سونے کی قیمت میں تیس سال کی ریکارڈ کمی موجودہ عالمی حالات میں ایک اہم پیش رفت ہے کیونکہ 2008کے عالمی بحران کے بعدسرمایہ کاروں کا ڈالر، پونڈ، یورو اور دیگر کاغذی کرنسیوں سے اعتماد اٹھ گیا تھا اور انھوں نے سونے میںسرمایہ لگانا شروع کر دیا تھا جس سے اسکی قدر میں زبردست اضافہ ہوا تھا کیونکہ کوئی بھی ملک کرنسی کی طرح سونا نہیں چھاپ سکتا۔ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ مغربی بینک موجودہ بحران سے نمٹنے کے لئے کھربوں ڈالر لگا رہے ہیں مگر سارا سرمایہ قیاس آرائی کی نزر ہو رہا ہے جبکہ طلب میں اضافہ کے لئے منصوبوں میں سرمایہ کاری نہیں ہو رہی۔ان حالات میںزمین بوس ہوتے ہوئے مغربی سرمایہ دارانہ نظام کو صرف چین اور ایشیاء کی ابھرتی ہوئی اقتصادی قوتیں ہی سہارا دے سکتی ہیں۔موجودہ نظام دس فیصد کی آمدنی میں اضافہ اور نوے فیصد کو نچوڑ رہا ہے جس کی وجہ سے عالمی طلب کم ہو گئی ہے اور سرمایہ کاروں کے پاس قیمتی دھاتیں بیچنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچاجس سے قیمتوں پر منفی اثر پڑا ہے۔مغرب میں امیر اور غریب کے مابین بڑھتے ہوئے فرق کے سبب عوام کا اپنے معاشی نظام سے اعتماد اٹھ گیاہے جومتبادل کے طور پر موجود اسلامی معاشی نظام کو مزید پرکشش بنا رہا ہے۔