IT can alleviate poverty, transform society and economy

Click here to View Printed Statements

Incoming governemnt asked to promote IT to ensure national development
The Pakistan Economy Watch (PEW) on Sunday said information technology can help alleviate poverty and transform our society and economy.
Pakistan can accelerate economic growth to get rid of many problems by improving its talent pool with the help of technology, it said.
The incoming government should initiate expanded online learning programmes to better serve students and extend the benefits of education to tens of thousands of others, said Dr Murtaza Mughal, President of the PEW.

He said that our policymakers must understand how crucial technology will be for the future of Pakistan as it can change life of millions.
Adopting the latest technologies altered to the needs of local people and organizations can help country to become developed nation as we have many shining examples of this phenomenon, he said.
Dr Murtaza Mughal said that government and businesses can make use of the new light-weight but powerful technologies to reinvent themselves as out-of-date computing systems are costly and rigid.
He said that cloud computing technologies can be tapped to provide education, interactive learning and interaction with professors over a smartphone or economical personal computer.
Similarly, majority of women entrepreneurs who generally lack access to customers can market their goods anywhere in the world by using technology.
Companies can engage with their employees via social networking to communicate strategies, get feedback and provide up-to-the-minute training, he added.
Data analytics can help learn and make better decisions, mobile and cloud computing can give access to insights anytime and anywhere, and social business technologies can help connect and collaborate in ways that were not possible before.
Roadside video cameras can be employed to gather real-time data to help relieve traffic congestion in cities while registered drivers can get SMS alerts regarding problems ahead.
Technology can make it possible for companies to operate more efficiently to rapidly build businesses while it can help government to better serve their citizens to enjoy the satisfaction that success will bring.

 

آئی ٹی کی مدد سے غربت میں کمی،معاشرے اور معیشت میں انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے
حکومت آن لائن تعلیم کے زریعے طلباء کی استعداد بہتر بنا کر انکا مستقبل سنورے
 ویں صدی کی چمک دمک آئی ٹی سے مشروط ، ہم پیچھے رہ گئے

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے ترقی کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو توجہ دینا ضروری ہے اور اسکے صحیح استعمال سے غربت میں کمی معاشرے اور معیشت میں انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے۔پاکستان بہت سے مسائل سے چھٹکارہ پانے اورتیز رفتار ترقی کو یقینی بنانے کے لئے آئی ٹی کے استعمال پر زور دے۔پالیسی ساز آئی ٹی کے اہمیت کو شمجھیں اورآنے والی حکومت آن لائن تعلیم کے سلسلے کو خصوصی توجہ دے تاکہ لاکھوں طلباء کی استعداد بہتر بنا کر انکا مستقبل سنورا جا سکے۔ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ کئی ممالک نے آئی ٹی کی مدد سے ترقی کے منزل تیزی سے طے کی اور اپنی عوام کی حالت بدل ڈالی ہے مگر ہم اس دوڑمیں پیچھے رہ گئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ کاروباری خواتین کی اکثریت مارکیٹ تک رسائی نہیں رکھتی جو آئی ٹی کے استعمال سے نہ صرف نئی منڈیاں اور گاہک تلاش کر سکتی ہیں بلکہ دیگر مسائل پر بھی قابو پا سکتی ہیں۔بڑے شہروں میں سڑکوں پر وڈیو کیمرے لگانے سے ٹریفک کے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے جبکہ سوشل نیٹ ورکنگ کی مدد سے کمپنیاں اپنے ملازمین کو براہ راست رابطہ کے زریعے رہنمائی اور تربیت فراہم کر سکتی ہیں۔ڈاکٹر مغل نے کہا کہ آنے والی حکومت تمام امکانات کا جائزہ لے کر آئی ٹی کے زریعے عوام کی خدمت کرے تاکہ عوامی اعتما د کا حق ادا کیا جا سکے۔ ڈاکٹر مغل کے مطابق آئی ٹی نے دنیا بھر میں زندگی کے ہر شعبے میں کارکردگی اور رفتار کو بہتر بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ آج ڈاکٹر ، انجینئیرز ، حاشیوں اور لکیروں سے خاکے بنانے والے، ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے، تاجر، بینکر ز اور حتی کہ لوگ انفرادی طور پر بھی کمپیوٹر کے محتاج ہو گئے ہیں۔ دنیا بھر میں مالی لین دین ، سپلائی کا پورا جال، ریل گاڑیوں اور جہازوں کا سفر، توانائی ، دفاع کا پورا نظام، عدالتی نظام، محکمہ موسمیات کی تمام تر رپورٹس کی تیاری اور سیٹلائیٹ میں ہونی والی سرگرمیاں غرض ہر شعبہ آئی ٹی کی مدد سے چل رہا ہے اور موجودہ صدی کی چمک دھمک بڑی حد تک آئی ٹی سے مشروط ہے جس میں ہم پیچھے رہ گئے ہیں۔

In: UncategorizedAuthor: