30. 06. 09
مثبت اقدامات نے گراف بلند کیا‘وسرے صوبوں بھی پیروی کریں
اب عوام خادم اعلیٰ کی معاشی اور مالیاتی صلاحیتوں کے مظاہرے کے منتظر ہیں
اسلام آباد( جون 29 ) پاکستان اکانومی واچ نے کہاہے کہ خادم اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنی انتظامی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا ہے۔سی این جی بسیں چلانے کا فیصلہ عوام کے مفاد میں ہے اور اس سے ہمارے تعلقات دیرینہ دوست چین سے مزید بہتر ہونگے۔اس فیصلے سے لاہور میں ماحولیات کے مسئلے پر قابو پانے میں مدد ملے گی اورصحت عامہ کی مد میں بھاری اخراجات کی بچت ہوگی۔ پاکستان اکانومی واچ کے وائس چئیرمین محمد اکرم شاہد نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان read more…
29. 06. 09
Workers hired not getting salaries desired
The Pakistan Economy Watch (PEW) on Sunday said that largest oil retailer of Pakistan should provide better working conditions to SAP System Officers.
They should be treated at par with other employees of matching qualification and should be appointed on permanent basis so that they can serve with some peace of mind.
Dr. Murtaza Mughal, president PEW said this while meeting a delegation of SAP System Officers working in Pakistan State Oil (PSO) who called on him the other day. read more…
26. 06. 09
بجلی کی قیمت میں اضافہ‘ریکارڈ توڑمہنگائی سے عوام کو لوٹنے کا منصوبہ تیار
قیمتوں کے نظام پر کمزورگرفت‘ اکثریت فاقہ کشی کا شکار ہو جائے گی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کر کے جیالا سپورٹ پروگرام رکھا جائے
مارکیٹ فورسز پر اعتماد خودکشی ہے‘کمزورمعیشت شدّت پسندی کے خلاف کاروائیوں کو غیر موثر بنا دے گی
اسلام آباد( جون 25 ) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ بزنس مافیا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کی آڑ میں ملک میں ہوشرباگرانی کی لہر پیدا کر کے لوٹ مار کامنصوبہ بنا لیا ہے۔ قیمتوں کے نظام پر حکومت کی مکمل گرفت سے قبل بجلی کی قیمت میں اضافہ سے ملک کی اکثریت فاقہ کشی کا شکار ہو جائے گی اور معاشی سرگرمیاں ختم ہو جائیں گی ۔اگرحکومت آئی ایم ایف سے مجبور ہو کربجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا چاہتی ہے تو اس سے قبل تمام اشیاءکی نئی قیمتوں کا اعلامیہ جاری کرے ۔ read more…