RGST, flood tax terrorism against masses

Click here to View Printed Statements

PEW rejects fundraising through extortion
The Pakistan Economy Watch (PEW) on Friday said that Cabinet decision to impose reformed general sales tax, flood tax, and additional excise duty is terrorism against masses.
Government is sacrificing masses to please IMF and raise funds through extortion which is not acceptable, it said.
Those who are pushing new taxes are enjoying unjust exemptions and relaxations; these rich politicians have yet to pay any tax, said Dr. Murtaza Mughal, President PEW.
He said that common people and existing taxpayers have been burdened by additional 110 billion rupees while the rural elite have been allowed to continue earning billions without paying any tax, he said.
The wealthy agricultural landlords would never come forward to help government raise funds or help suffering humanity, yet they are always voted to power which is amazing, he said.
Dr. Murtaza Mughal said that international lenders should not remain silent over continued tax exemption to favourite sectors. They should use influence to streamline tax administration.
He said that rulers have made life of common people miserable; now they have planned to stab them in back. Political leadership also supports the elements responsible for oppressive sugar crisis.
Government should cut lavish spending, reduce its size, reform state-run corporations and tax exempted sectors to raise funds for needy, he demanded.
He asked opposition to resist bill in parliament and provincial assemblies lest masses reject them and take matters into hand or invite other forces for redressal.

 آر جی ایس ٹی اور سیلاب ٹیکس کا فیصلہ حکومتی دہشت گردی ہے
آئی ایم ایف کی رضا کے لئے عوام کو قربان کرنے کا منصوبہ
دیہی اشرافیہ پر کوئی ٹیکس نہیں ۔آئی ایم ایف خاموش تماشائی
عوام کے خادم چینی کے بحران میں ملوث ۔راتوں رات تجوریاں بھر لیں

اسلام آباد پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے آر جی ایس ٹی ،سیلاب ٹیکس اور ایکسائر ڈیوٹی میں ٓسو فیصداضافہ کا فیصلہ غریب عوام کے خلاف حکومتی دہشت گردی ہے۔حکمرانوں نے عید پر جانوروں کے بجائے عوام کو آئی ایم ایف کی رضا کے لئے قربان کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ حکومتی آمدنی میں اضافہ اور سیلاب زرگان کی مددکے لئے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے جبکہ ٹیکسوں سے مستثنیٰ دیہی اشرافیہ پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جا رہا جو عوام دشمنی ہے۔ زمینداروں پر ٹیکس نہ لگانے پر پاکستان دشمن آئی ایم ایف بھی خاموش تماشائی بنا ہوا ہے تاکہ ملک میں بے چینی کو مزیدہوا دی جا سکے۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ عوام پر ایک سو دس ارب روپے کا اضافی بوجھ لادا جا رہا ہے مگر شاہانہ اخراجات کم کرنے ،کرپشن کم کرنے اور حکومتی سفید ہاتھیوں کا خسارہ کم کرنے کی کوششیں بیانات تک محدود ہیں۔ آر جی ایس ٹی اور سیلاب ٹیکس کا فیصلہ کرنے والے خود نہ تو ٹیکس ادا کرتے ہیں اور نہ ہی انکا ایسا کوئی ارادہ لگتا ہے۔انکی اربوں کی آمدنی بدستور ٹیکس سے مبرا ہے جو کہ شرمناک صورتحال ہے۔عوام کے یہی خادم چینی کے بحران میں براہ راست ملوث ہیں اور انھوں نے راتوں رات تجوریاں بھر لی ہیں۔ڈاکٹر مغل نے کہا کہ اپوزیشن پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں اس بل کا راستہ روک کر حب الوطنی کا ثبوت دے ورنہ عوام انھیں بھی مسترد کر تے ہوئے معاملات اپنے ہاتھ میں لے لے گی یا کسی اور قوت کو آواز دے گی۔

In: UncategorizedAuthor: host