New IMF chief should be from developing world

Click here to View Printed Statements
The Nation
Hamari Web
Pukhtoonistan Gazette
All Voices

The Pakistan Economy Watch (PEW) on Friday said new managing director of International Monetary Fund (IMF) should be from the developing world.
This most important international institution has been facing credibility issues due selection of politicians to run the show, it said.
The new MD should not be a politician as there are many widely respected technocrats and governors of the central banks who would serve without political considerations, said Dr. Murtaza Mughal, President, PEW.The process of selection of new MD should be transparent with all stakeholders on board as decisions taken behind closed doors are seldom welcomed; he said adding that international community should be taken on board, as whole world is a stakeholder in this critical issue.
Many MDs of IMF have been blamed for taking decisions based on desire for popularity and pleasing electorate that has jeopardised development process in many countries, he said.
Such a mindset must be changed as it has not helped reduce poverty in the world, Dr. Murtaza Mughal demanded.
Failure of IMF at various occasions should serve as be a revelation for those who pick candidate silently, he said.
World doesn’t need a IMF’s chief who prefer popularity over merit and his future political considerations keep him busy.
The concept of a European leading IMF and an American ruling World Bank needs to be altered as some Asian countries have also emerged on the global economic scene that cannot be ignored anymore.
Majority of European leaders want to keep it that way which can force emerging economies to think for alternatives whom demands for greater representation at the IMF have been falling on deaf ears, said Dr. Mughal.

آئی ایم ایف کا نیا سربراہ تیسری دنیا سے منتخب کیا جائے
معاشی ماہرین کو ترجیح دی جائے، سیاسی عزائم کے حامل افراد ناکام ہو چکے ہیں
فیصلہ بند کمرہ کے بجائے بین الاقوامی برادری کو اعتماد میں لے کر کیا جائے
ایشیائی ممالک ترقی میں مغرب سے آگے نکل رہے ہیں ۔ عہدے کے زیادہ حقدار ہیں

اسلام آباد پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے کا نیا سربراہ ترقی پزیر ممالک سے منتخب کیا جائے۔اس ادارے کی گرتی ہوئی ساکھ بحال کرنے کے لئے سیاستدان کے بجائے کسی معیشت کے ماہر کو بطور سربراہ تعینات کیا جائے اور اس امر کا فیصلہ بند کمرے کے بجائے تمام بین الاقوامی برادری کو اعتماد میں لے کر کیا جائے۔مغربی ممالک سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کو تیسری دنیا کے مسائل کا صحیح ادراک نہیں ہوتا اور وہ اس اہم ادارے کو پیشہ ورانہ بنیادوں پر چلانے کے بجائے شہرت کو مد نظر رکھتے ہیں جس سے نہ تو غربت میں کمی آ رہی ہے اور نہ ہی مسائل حل ہو رہے ہیں۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے منیجنگ ڈائریکٹرکے نامناسب انتخاب کی وجہ سے یہ ادارہ اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام رہا ہے جو عوام کے ساتھ اس ادارے کو مالی معاونت فراہم کرنے والوں کے ساتھ زیادتی ہے۔دنیا کا اہم ترین ادارہ سیاستدانوں کی وجہ سے اپنا کرادر بھول کر سستی شہرت کے حصول اور اہم بین الاقوامی معاملات پر سیاسی اتفاق رائے پیدا کرنے کی راہ پر گامزن ہے جس میں اسے ناکامی ہو رہی ہے۔ڈاکٹر مغل نے کہا کہ سیاسی عزائم رکھنے والے عہدیدار میرٹ پر فیصلہ کرنے کے بجائے اپنی سیاست چمکانے اور مستقبل کے منصوبہ بندی میں لگے رہتے ہیں جس سے معاملات بگڑ جاتے ہیں۔ آئی ایم ایف کو سیاستدانوں سے پاک کئے بغیر اسکی اصلاح ناممکن ہے۔تاریخ گواہ ہے کہ ایسے اداروں کو ٹیکنو کریٹ ، معاشی ماہرین اور مرکزی بینکوں کے گورنر نیک نامی یا بدنامی سے بالاتر ہو کر مناسب انداز میں چلانے ہیں۔ایشیائی ممالک ترقی میں مغرب سے آگے نکل رہے ہیں اسلئے وہ اس عہدے کے زیادہ حقدار ہیںاور مغرب کے لئے انھیں نظر انداز کرنا ناممکن ہو گیا ہے۔پورپ نے آئی ایم ایف اور امریکہ نے ورلڈ بینک پر اجارہ داری نہیں چھوڑی تو ترقی کرتے ہوئے ممالک اپنا الگ ادارہ بنا لینگے۔

In: UncategorizedAuthor: host