Action against Haqqanis to weaken Pakistan

Click here to View Printed Statements

NWA operation to waste energy of armed forces
Additional powers for security apparatus demanded
The Pakistan Economy Watch (PEW) on Monday said any action against Haqqani network on the behest of America will weaken Pakistan.
This is a conspiracy aimed at turning different Afghan Taliban factions fighting against US-led NATO forces and the government of Afghanistan against Pakistan, it said.
Any move against Haqqanis will also relieve Pakistan of goodwill among Afghan Taliban and it will lose seat on the negotiations table, said Dr. Murtaza Mughal, President PEW.
He said that Haqqani network is not as deadly as painted by US and Nato; its capability to conduct operations is limited to three provinces.

US has been asking Pakistan army should launch attack against Haqqani’s sanctuaries but she would not mention any location. Why don’t Americans seal border or use their own drones against Haqqanis, Dr. Murtaza Mughal questioned.
Why Pakistan should take action against groups that have never launched any attack on Pakistan, he asked.
He said that Islamabad should take decisions in her own interest rejecting US pressure, adding that any wrong move can turn Afghan Taliban into our enemies which will hurt country for decades even after last American leaves region.
Dr. Murtaza Mughal said that an operation in Balochistan will strengthen the country while the outcome of operation in the North Waziristan will not be very different from earlier operations conducted in FATA.
He said that we are proud of services and sacrifices of ISI without which Pakistan cannot remain a stable and sovereign country.
Internal and external enemies have been trying to dismember Pakistan which can be effectively checked by security forces and intelligence agencies if they are given additional powers, it said.

آئی ایس آئی کے بغیر خود مختار و مستحکم پاکستان کا تصور ناممکن ہے
دشمن ہمیں مٹانے کے درپے، سیکورٹی فورسز کے اختیارات بڑھائے جائیں
حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کا مطالبہ افغان طالبان کو پاکستان دشمن بنانے کی سازش
ایف سی کے خلاف واویلا بند ،وزیرستان کے بجائے بلوچستان میں آپریشن کیا جائے

اسلام آباد پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ ہمیں آئی ایس آئی کی قرباینوں اور خدمات پر فخر ہے جسکے بغیر خود مختار و مستحکم پاکستان کا تصور ناممکن ہے۔اندرونی اور بیرونی دشمن ہمیں مٹانے کے درپے ہے جس کا مقابلہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز اور انٹیلیجنس ایجنسیوںکے اختیارات بڑھائے جائیں۔فوج کو پراپیگنڈا کے زریعے کمزور کرنے کی سازشیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔حقانی نیٹ ورک اتنا با اثر نہیں جنتا امریکہ بتاتا ہے۔ان کا رسوخ صرف تین صوبوں میں ہے اورانکے خلاف کاروائی کا مطالبہ افغان طالبان کو پاکستان کا دشمن بنانے کی سازش ہے جس میں امریکہ سمیت متعدد ناٹو ممالک ملوث ہیں۔سازش کا مقصدافغانستان میں پاکستان کا رسوخ ختم کرنا، خطہ سے امریکیوں کے فرار کے بعد بھی پاکستان کو مسائل سے دوچار رکھ کر اسکی ترقی روکنا اور دست نگر رہنے پر مجبور کرنا ہے۔ڈاکٹر مرتضیٰ مغل جو نظریہ پاکستان سینٹر کے صدر بھی ہیں نے کہا کہ اگرپاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے ٹھکانے موجود ہیںتوامریکی پاکستان پر کاروائی کے لئے دبائو ڈالنے کے بجائے انکے خلاف ڈرون استعمال کیوں نہیں کرتے۔انھوں نے کہا کہ ایف سی لازوال قربانیاں دے کر ملک کو متحد رکھے ہوئے ہے۔ اس کے خلاف انسانی حقوق کی پامالی کاواویلا بے بنیاد اور بلاجواز ہے۔ حقوق صرف دہشت گردوں اور جرائم پیشہ کے نہیں ہوتے بلکہ عوام اور آبادکاروں کے بھی ہوتے ہیں جنھیں بدترین مظالم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔انکی نسل کشی پر تمام ادارے مجرمانہ طور پر خاموش ہیں۔ڈاکٹر مغل نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے دبائو میں آئے بغیر اپنے مفاد کے مطابق فیصلہ کرے اور وزیرستان کے بجائے بلوچستان میں آپریشن کرنے پر غور کیا جائے کیونکہ وزیرستان میں آپریشن کا انجام ماضی کی کاروائیوں سے مختلف نہیں ہو گا جس سے پاکستان مزید عدم استحکام سے دوچار ہوگا۔

In: UncategorizedAuthor: host