SAP System Officers calls for better working conditions

Workers hired not getting salaries desired

The Pakistan Economy Watch (PEW) on Sunday said that largest oil retailer of Pakistan should provide better working conditions to SAP System Officers.
They should be treated at par with other employees of matching qualification and should be appointed on permanent basis so that they can serve with some peace of mind.
Dr. Murtaza Mughal, president PEW said this while meeting a delegation of SAP System Officers working in Pakistan State Oil (PSO) who called on him the other day.
He said that so far SAP is the most effective business application software but those who are operating it are deprived of basic facilities like medical cover, leaves, bonus, pension and promotion.
Other departments are paying more then triple to SAP Systems Officers while their perks and privileges in private sector surpasses many.
“A meagre salary of 10,000 with no overtime or benefits is a joke with the officers who are often called to work on gazetted holidays.”
At the same time, PSO is paying 30 to 40 thousand to fresh computer and business graduates that is discrimination.
SAP officials said that they were appointed as contract employees against salary of 9000 with an annual raise of around 900 with is less than any permanent worker of the organisation. Diploma holders are being paid two to three times more.
“We are deprived of outstation allowance which is permissible to all contract employees and yet management expect us to deliver which is illusion,” the disgruntled employees said.
They said that the management has designed a class system that benefits blue eyed as well as trade unionists while others are at disadvantage.

کمپیوٹر کے ماہرین سے سوتیلی ماں کا سا سلوک بندکیا جائے
میڈیکل، بونس،الاﺅنس ، پنشن وپروموشن سے محروم رکھنا استحصال ہے
سفارشیوں ، اعلیٰ افسران کے بچوں، دامادوںاور یونین لیڈروں کو نوازجا رہا ہے

اسلام آباد( جون 28 ) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے پاکستان کا سب سے بڑا تیل تقسیم کرنے والا ادارہ کمپیوٹر کے ماہرین سے سوتیلی ماں کا سا سلوک بند کرے۔ انھیں انسان سمجھتے ہوئے کم از کم چپڑاسیوں کے برابر مراعات دی جائیں۔ یہ بات انھوں نے گزشتہ زوراپنے دفتر میں پاکستان سٹیٹ آئل کے سیپ سسٹم افسران کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کی۔انھوں نے کہا کہ دنیا کے موثر ترین کاروباری اور انتظامی سافٹ وئیر پر کام کرنے والوں کو ماہانہ دس ہزار تنخواہ دینا اور انھیں میڈیکل، چھٹیوں، بونس،الاﺅنس ، پنشن، پروموشن و دیگر فوائد سے محروم رکھنا بدترین استحصال ہے۔ دیگر اداروں میں ان کو کو کم از کم ستّرہزار تنخواہ دی جاتی ہے جبکہ نجی شعبہ میں لاکھوں ملتے ہیں۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ ان ماہرین سے دہاڑی کے مزدور کی طرح کام لیا جاتا ہے مگر اوورٹائم بھی نہیں دیا جات۔انھیںچھٹی کے دنوں میں بھی اکثرطلب کرکے کام لیاجاتا ہے اور ان پر مستقل نوکری کے دروازے بند کر دئیے گئے ہیں۔ڈاکٹر مغل نے کہا کہ پی ایس او کمپیوٹر سائنس یا ایم بی اے کی ڈگری رکھنے والوں کو کم از کم تیس ہزارماہانہ تنحواہ دے رہا ہے جبکہ سیپ سسٹم کے ماہرین کو کلرکوں سے بھی کم تنخواہ دی جا رہی ہے جو امتیازی سلوک ہے۔ان حالات میں سیپ سسٹم افسران سے بہتر کام کی امید رکھنا عبث ہے۔اس ادارے نے ایک طبقاتی نظام وضع کر رکھا ہے جس میں سفارشیوں ، اعلیٰ افسران کے بچوں، دامادوںاور ٹریڈ یونین کے لیڈروں کو نوازا جاتا ہے جبکہ باقیوں کو رگڑا لگایا جاتا ہے۔

Click here to View Printed Statment

In: UncategorizedAuthor: host