Improvement in corporate M&A process suggested

Click here to View Printed Statement
The Pakistan Economy Watch (PEW) on Sunday said corporate mergers and acquisitions (M&As) are good if aim is to grow rapidly in short span without taking pain of expansion or creating another business entity.
Proper M&As can help improves image, efficiency, services, reach and financial health of institutions as well as shareholders.
Corporate combinations are futile if empire building, manipulation, tax evasion, quick public listing or dodging law is the real motive. It should not contribute to unemployment and reservation among shareholders, said Dr. Murtaza Mughal, President PEW.
He said that policy of merging weak financial institutions (FIs) to avoid malfunction need to be revisited, as it is not practiced anywhere in the world.
Dr. Murtaza Mughal said that 247 banks have failed in America since 2008 while 702 are on watch list but the regulators have never pressed for mergers.  On the other hand, we are pushing an unwritten policy of mergers that can be described as self-deceit.
Merger of fragile FIs cannot make a healthy entity, its unnatural; he said adding that such entities should be merged with strong ones.
Oversight of regulators in US resulted in demise of the entire investment banking industry, biggest insurance company, biggest mortgage lenders etc, he said adding that we should learn a lesson from their experience.
Risk management techniques must be improved because investments become worthless when the assets of an entity decline.
Another surveillance authority is needed as M&A failure ratio stands at 50 per cent and we cannot afford any pillar of finance to crumble, he said.

 نجی اداروں کا ادغام کم سے کم وقت میں کاروباربڑھانے کا بہترین طریقہ ہے
مالیاتی اداروں کے ادغام کی پالیسی پر نظر الثانی کی جائے

اسلام آباد() پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ نجی اداروں کا ادغام کم سے کم وقت میں کاروبار کاروباربڑھانے کا بہترین طریقہ ہے کیونکہ اس میں کشادگی یا نیا کاروبار کھولنے کی مشقت گوارا نہیں کرنی پڑتی۔اس سے ادارے کا امیج، سروس کوالٹی، پہنچ اور شراکت داروں مالیاتی حالت بہتر ہوتی ہے۔ اگر ادغام مسابقتی کاروبار کو ختم کرنے، ٹیکس بچانے، سٹاک ایکسچینج تک فوری رسائی یا قانون کو فریب دینے کے لئے کیا جائے تو لاحاصل ہے۔ادغام کے نتیجہ میں بے روزگاری اور شراکت داروں کی حق تلفی بھی نہیں ہونی چائیے۔انھوں نے کہا کہ کمزور مالیاتی اداروں کے ادغام کی پالیسی ملکی مفاد کے خلاف ہے۔ ملک کو بحران سے بچانے کے لئے مالیاتی اداروں کے ادغام کی پالیسی پر فوری نظر الثانی کی جائے اور کمزور اداروں کو مستحکم کمپنیوں میں ضم کردیا جائے۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ امریکہ میں 2008سے اب تک 247بینک دیوالیہ ہو چکے ہیں اور 702کی حالت پتلی ہے مگر ان کا ادغام نہیں کیا گیا۔امریکی ریگولیٹروں کی غفلت سے ان بینکوں کے علاوہ انوسٹمنٹ بینکنگ انڈسٹری ،سب سے بڑی انشورنس کمپنی اور گھروں کی تعمیر کے لئے قرضہ دینے والے دنیا کے سب سے بڑے ادارے مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیںاور ہم یہ غلطی دہرانے کی عیاشی نہیں کر سکتے۔انھوں نے کہا کہ رسک منیجمنٹ کی تکنیک کو بھی بہتر بنانے کی ضرورت ہے تاکہ عوام کو نقصان سے بچایا جا سکے۔انھوں نے کہا کہ 50فیصد کارپوریٹ ادغام ناکام ہو جاتے ہیں اسلئے ان معاملات کو بہترین انداز میں چلانے کے لئے ایک نئے ریگولیٹرکی ضرورت ہے۔

In: UncategorizedAuthor: host