Govt has no option but to tax masses to boost income

Click here to View Printed Statement
FBR shortfall surpass combined deficit of all provinces
The Pakistan Economy Watch (PEW) on Wednesday said that government seems reluctant to limit borrowing, curtail expenditures and tax some leading sectors to raise income that will leave it with no option but to tax masses.
This will make life of common person more miserable and frustration will touch peak level, it warned.
Rupee is facing a record depreciation versus dollar despite record forex reserves and record remittances which speak of trust of trust of investors in the policies of economic managers.
Political instability, law and order situation, energy issues, record borrowing, lack of will to impose taxes, limiting spending and non-serious attitude is contributing towards the situation, said Dr. Murtaza Mughal, President PEW.
It seems that government will be unable to fulfil the additional revenue target agreed with foreign lenders which will put further loans in jeopardy, he said
Tax collecting agencies have also shown dismal performance as usual. Their underperformance together with refund claims goes beyond collective deficit posted by all the provinces.
He said that record forex reserves are of little use, as borrowed dollars have not improved overall outlook and sentiments in the open market.
Policymakers need to think beyond collecting dollars; they should push investments, exports and provide enabling environment to investors, he opined.
Had lauded the role of overseas Pakistanis whose record contribution of around Rs 9 billion has helped economy otherwise the fall of rupee and rise of inflation would have touched very dangerous levels.

 زرمبادلہ، ترسیلات میں ریکارڈ اضافہ کے باوجود روپے کی قدر میں زبردست کمی
غلط پالیسیوں ، شرح نمومیں کمی اور سرمایہ کاروں کے عدم اعتماد کا ثبوت
ایف بی آر کے نقصانات تمام صوبوں کے خسارہ سے زیادہ ہیں
حکومت ٹیکس لگانے،اخراجات کم کرنے میں سنجیدہ نہیں ، عوام پر ٹیکس آخری آپشن

اسلام آباد( جولائی 14 ) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے زخائر اور ترسیلات میں ریکارڈ اضافہ کے باوجود روپے کی قدر میں زبردست کمی کی وجہ غلط پالیسیاں، سرمایہ کاروںکے عدم اعتماد کا ثبوت ہے جس کابنیادی سبب معاشی محاز پر اکنامک منیجروںکی مسلسل ناکامی ہے۔ سیاسی عدم استحکام،امن و امان کی ابتر صورتحال اور توانائی کے بحران کی وجہ سے روپے کی قیمت اور شرح نمو کم ہو رہی ہے جبکہ بے روزگاری، پریشانی ، قرضوں ، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ مالی خسارہ 925 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے ۔ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ بعض پسندیدہ شعبوں کومسلسل مراعات دینے کی وجہ سے پانچ سو ارب کے اضافی محاصل کا ٹارگٹ پورا کرناناممکن ہو گیا ہے جس وجہ سے آئی ایم ایف اور دیگر اداروں کی طرف سے خیرات بند کرنے کا امکان بھی صورتحال پر اثرات مرتب کر رہا ہے۔صرف ایف بی آر کا خسارہ تمام صوبوں کے خسارہ کے برابرہے۔انھوں نے کہا کہ زرمبادلہ کے زخائر میں اضافہ پر مرکزی بینک اور پالیسی ساز تالیاں پیٹ رہے ہیں مگر کھلی مارکیٹ نے انکا پول کھول دیا ہے کیونکہ عوام کو پتہ ہے کہ مانگے گئے ڈالرکسی بھی ملک کی ترقی کا سبب نہیں بن سکتے۔حکومت آمدنی میں اضافہ، ٹیکس لگانے اور اپنے اخراجات کم کرنے میں سنجیدہ نہیں جس وجہ سے عوام پر بوجھ مزید بڑھانا آخری آپشن ہے۔ ڈاکٹر مغل نے کہا کہ اگر تارکین وطن گزشتہ سال نو ارب ڈالر پاکستان نہ بھیجتے تو روپے کی قدر اور افراط زر کی صورتحال مذید تشویشناک ہوتی۔

In: UncategorizedAuthor: host