PEW proposes independent food authority

Click here to View Printed Statements

The Pakistan Economy Watch (PEW) on Sunday said an independent authority should be established with ultimate intervention powers to tackle repeated food crises and frequent price hikes.
Toothless departments have not served any purpose since decades, it said.
Holding Trading Corporation of Pakistan (TCP) responsible for failures would only make sense after giving them autonomy, said Dr. Murtaza Mughal, President PEW.TCP that is presently acting as a logistic company and a trading arm of the government which cannot take critical decisions.
It should no more remain bound to follow specific directives of the ministries led by politicians who are driven by their own interests, he said.
A new independent authority or empowered TCP should have final say in assessment, policy planning and execution aimed at market stabilization, said Dr. Murtaza Mughal.
Such an organisation should have financial independence and authority to take punitive actions against those who hold back stocks; its chief should enjoy constitutional protection, he demanded.
The board of independent authority must comprise retired judges and honest bureaucrats from all provinces, AJK and Gilgit-Baltistan.
A powerful mafia of profiteers frequently buy whole stock of commodities imported to reduce prices. The consignments should be off loaded in small quantities at different cities to ensure mass benefit, he said.

 بے اختیار ٹی سی پی مثبت کردار ادا کرنے میں ناکام
خوراک کا بحران، نئے خودمختار ادارے کی ضرورت
نیا ادارہ مالی طور پر آزاد ، سربراہ کو آئینی تحفظ حاصل ہو

اسلام آباد پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے ملک کو خوراک کے بحران اور عوام کو قیمتوں کے اتار چڑھاﺅسے بچانے کے لئے ایک نئے خودمختار ادارے کی ضرورت ہے کیونکہ بے اختیار ادارے مثبت کردار ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) پر تواتر سے الزامات عائد کئے جاتے ہیںمگر یہ نہیں دیکھا جاتا ہے اس کے پاس اختیار نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور سیاسی شعبدہ باز اسے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے رہتے ہیں۔
ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ ٹی سی پی کو با اختیار بنایا جائے یا ایک نیا ادارہ بنایا جائے جو وزیروں کی ہاں میں ہاں ملانے کے بجائے اپنی مرضی سے کام کرے اور عوام کو جوابدہ ہو۔سیاسی مداخلت سے آزاد ایسا ادارہ صورتحال کا اندازہ کرنے، منصوبہ بندی ، درامد، برامد، عمل درامد اور کاروائیوں کا مجاز ہو۔ڈاکٹر مغل نے کہا کہ ایسے ادارہ مالی طور پر بھی آزاد ہو اور اسکے سربراہ کو آئینی تحفظ حاصل ہو۔انکی مدد کے لئے تمام صوبوں سے ایماندار افسران و ریٹائرڈ ججوں پر مشتمل ایک بورڈ بھی ہونا چائیے۔انھوں نے کہا کہ ٹی سی پی کی درامد کردہ اشیائے خورد و نوش کا تمام سٹاک ایک مافیا خرید لیتی ہے اس لئے اسکے کئی حصے کر کے مختلف شہروں میں نیلامی کی جائے۔

In: UncategorizedAuthor: host