Poor being robbed to reward rich

Click here to View Printed Statements

More gas stolen daily than consumed by CNG sector
Influential sectors being pleased on the cost of masses, CNG sector
The Pakistan Economy Watch (PEW) on Friday said that government is pushing policy to rob poor to reward nobility.
Top government functionaries are involved in conspiracy to deprive masses of economical fuel and force them to consume costly alternative, it said.
Revenue generated from CNG sector through 11 taxes is being used to subsidise influential fertilizer and power sectors, said Dr. Murtaza Mughal, President PEW.
He said that top politicians of country have invested in influential sectors which are getting unjust exemptions, tax breaks, subsidies and cheap gas.

Dr. Murtaza Mughal said that the volume of gas stolen daily is much more than that consumed by the CNG sector. The major portion of stolen gas is consumed by some sectors including steel industry, he added.
Line losses of the gas systems are not what masses are told which can be verified by independent auditors.
He said that Petroleum Ministry and Ogra are dancing on the tune of oil mafia who have reduced CNG prices to an extent which is impossible to maintain. The move was aimed at creating another crisis and boost sale of petroleum products.
Destroying CNG sector will also destroy investments to the tune of billions, hurt 3.7 million converted vehicles while effect almost one million people related to CNG sector.
Dr. Murtaza Mughal said that repeated warnings about gas crisis by top officials indicates that government has no plan to import natural gas from Iran or Turkmenistan; rather it wants to promote LPG and PNG mafias.
The President PEW asked Chief Justice to take note of the conspiracies against affordable fuel and foil collusion against the masses.

غریبوں کو لوٹ کر اشرافیہ کو نوازا جارہا ہے۔گنگا الٹی بہہ رہی ہے
سی این جی کے شعبہ پر گیارہ ٹیکس لگا کرآمدنی با اثر شعبوں کو سبسڈی دی جا رہی ہے
فرٹیلائیزر،پاور سیکٹر میں چوٹی کے سیاستدانوں نے بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ہے
سی این جی کی کھپت سے تین گنا زیادہ گیس چوری کی جا رہی ہے

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ حکومت غریبوں کو لوٹ کر اشرافیہ کو نوازنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔اعلی حکومتی عہدیدارعوام کو سستے ایندھن سے محروم کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔سی این جی کے شعبہ پر گیارہ ٹیکس لگا کر حاصل ہونے والی آمدنی با اثر فرٹیلائیزر اور پاور سیکٹر کو نوازا جا رہا ہے جس میں ملک کے چوٹی کے سیاستدانوں نے بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ اس شعبہ کی کھپت سے تین گنا زیادہ گیس چوری بھی کی جا رہی ہے جس کا بڑا حصہ نجی سٹیل ملوں کو فراہم کر کے افسران اپنا مستقبل سنوار اور ملک کا بگاڑ رہے ہیں۔ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ گیس سسٹم کے لائن لاسز انیس فیصد نہین ہیں، یہ لوٹ مار کا ایک بہانہ ہے جسکی تھرڈ پارٹی آڈٹ کے زریعے تصدیق کی جا سکتی ہے۔ سی این جی کی قیمت میں بیس کی بجائے اکتیس روپے کی کمی آئل مافیا کے اشارے پر کی گئی تاکہ ملک میں بحران کی راہ ہموار اور تیل کی فروخت میں اضافہ کیا جا سکے۔توانائی کی وزارت آئل مافیا کے اشاروں پر ناچ رہی ہے جبکہ اوگرا آلہء کار بنی ہوئی ہے۔سیاستدان ذاتی مفادات کے حصول کے لئے سرگرم ہو کر سی این جی سیکٹر کوتباہ کرنے پر تل گئے ہیں جس سے اربوں کی سرمایہ کاری، سینتیس لاکھ گاڑیوں کی تباہی اورنو لاکھ افرادکا روزگارختم ہو جائے گا۔ڈاکٹر مغل کے مطابق گیس کے بحران کی مسلسل وارننگ سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت ایران یا ترکمانستان سے قدرتی گیس درامد کرنے کے بجائے ایل پی جی اور ایل این جی مافیا کے مفادات کواولیت دے رہی ہے۔انھوں نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا کہ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل اور اوگرا کی سازشوں کا نوٹس لیں اور عوام کے خلاف اس گٹھ جوڑ کو ناکام بنائیں ۔

In: UncategorizedAuthor: host